NTN registration

ہر وہ شخص جو ساجھے داری یا کمپنی بنا کر کروبار کر رہا ہے یا صرف ملازمت کرتا ہے، اور اسکی کمائی کاروبار کی صورت میں تین لاکھ سالانہ اور ملازمت کی صورت میں 06 لاکھ سالانہ ہے اس کو اپنا ٹیکس نمبر حاصل کرنا لازمی ہے۔

1. Data/ Information is Required: معلومات برائے حصول ٹیکس نمبر:
  • The business owner must have a Valid CNIC/NICOP. (اصل شناختی کارڈ یا نائی کاپ)
  • Business / Occupation Brief   (کاروبار کا نام /پیشہ کا تعارف)
  • Current Address (موجودہ پتہ)
  • Mobile Number (in Pakistan)  (پاکستانی موبائل نمبر جو پہلے ایف بی آر میں استعمال نہ ہوا ہو)
  • Email Address (ائی میل آڈیس)
2. Time to Complete the process:
If NTN is never issued in the name of the person wishing to have an NTN, the process may take 15-30 Mins.

اگر پہلے کبھی ٹیکس نمبر جاری نہیں ہوا تو یہ عمل 15 سے 30 منٹ میں مکمل کر دیا جاتا ہے۔

3. Process brief:

Once the data is entered into the FBR System (IRIS), your online tax account is verified via sending codes at both Email & SMS (On the Mobile Number) Provided by You.
جونہی اپکی معلومات ایف بی آر کے پورٹل میں داخل کی جاتی  ہیں آپکی ای میل اور موبایل پر تصدیقی میسج کے ذریعے کوڈ بھیجا جاتا ہے جنکا فوری اندراح کر کے آپکا ٰٹٰیکس پورٹل کا اختیار حاصل کیا جاتا ہے۔
There are no products to list in this category.